۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں معلمین اور تعلیم دینے والوں کے حق میں اس طرح دعا کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تاريخ بغداد" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

اللّهُمَّ اغْفِر لِلمُعَلِّمينَ و أطِل أعمارَهُم و بارِك لَهُم في كَسبِهِم

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

خدایا! معلمین کی مغفرت فرما،  ان کی عمر دراز کر اور ان کے کسب و کار میں برکت عطا فرما۔

تاريخ بغداد، ج ۳ ، ص ۶۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .